

Loading content...
انسان کا دوسرا رکن نفس ہے اور بحیثیت رکن کے اس کے بھی کچھ لذات و آلام ہیں بعض چیزوں سے اسے سرور ملتا ہے اور بعض چیزیں اس کیلئے باعث الم و اذیت ہوتی ہیں اب جو چیز نفس کیلئے لذت بخش ہو اسے من جھت الھویٰ مستحسن کہا جاتا ہے چاہے اس کی شرعی و فقہی و طبی حیثیت کیسی ہی کیوں نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار