

Loading content...
اب ان تینوں ارکان کے اپنے اپنے لذات و آلام ہوتے ہیں اس کی تفصیل میں نے اپنی روحانیات کی کتاب میں دی ہے اور Ethics ( اخلاقیات ) کی کتابوں میں بھی اس کی تفصیل ملتی ہے اس کا خلاصہ یہاں عرض کرتا چلوں تاکہ یاد دہانی ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار