

Loading content...
میں نے کئی مرتبہ یہ بات آپ کے سامنے پیش کی ہے کہ انسان من حیث الکل تین ارکان پہ مبنی ہوتا ہے یعنی اس کا ایک رکن بدن ہوتا ہے دوسرا رکن نفس ہوتا ہے اور تیسرا رکن روح ہوتا ہے اور یہ تینوں مل کر ایک انسان بناتے ہیں اگر ان میں سے ایک رکن بھی نہ ہوگا تو انسان کی بشریت کا وجود نہ رہے گا یعنی انسان سے اگر روح جدا ہوجائے تو مر جائے اور نفس جدا ہوجائے تو بھی مرجائے اور بدن ہی نہ رہے تو انسان ہی نہ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار