

Loading content...
میںنے لغت میں دیکھا ہوا تھا کہ محسن وہ ہوتا ہے جو احسان کرے اور ان دونوں کا مادہ ہے حَسَنَ اور حَسَنَ کے اکثر مشتقات میں صفتِ حُسن ضرورہوتی ہے جیسا کہ ُ ُ حسنہ ایسی نیکی اور بھلائی کو کہتے ہیں جس میں بھلائی کے ساتھ حسن و استحسان بھی موجود ہو اور ایسی بھلائی اور نیکی کرنے والے کو محسن کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار