

Loading content...
یہ سن1976 کی بات ہے کہ میں آقائی و مرشدی وسیدی دام ظلہ تعالیٰ کی بزم ِقدسی میں بیٹھا ہوا تھا اور ان کی ذات ِ صدبرکات سے اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کو پہلی مرتبہ سننے کا شرف پایا اور میں نے وہاں بیٹھ کے یہ اسمائے مبارکہ اپنی ڈائری پہ نوٹ کئے پھر اس کے بعد میں نے کتب ِغیبت میں ان اسمائے مبارکہ کو تلاش کیا اپنے مالک سے ان کے مفہوم و مقصد و معنی کو طلب کیا اور اس طرح جو کچھ عطا ہوا وہ آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار