

Loading content...
ہوگا کہ ہم اپنے مربی کی اچھی اولاد ثابت ہوئے یا خدا نہ کرے بری اولاد ـ مولا نہ کرے کہیں ہم عاق تو نہیں ہوگئے کیونکہ عام عاق کے بارے میں ہے کہ وہ بھی دیوث کی طرح جنت کی خوشبو کو نہ پا سکے گا تو اپنے اصل و ام و اب سے یعنی والدِ حقیقی سے جو عاق قرار پائے گا اس کا انجام کیا ہوگا اس کا تو یہاں سوچا بھی نہیں جاسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار