

Loading content...
میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس دنیا میں بھی انسان اپنے امام ہی کے ماتحت ہوتا ہے کیونکہ وہی اصل اس کی اصل ہے جیسا کہ ایک عورت نے آکر ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا سے دریافت کیا تھاکہ آپ والدین کے حقوق کے بارے میں ہمیں آگاہ فرمائیں تو اس وقت آپ نے جوا باً فرمایا تھا تم اپنے حقیقی والدین کو خوش کرلو تو ظاہری والدین کی ناراضگی کوئی حیثیت نہیں رکھتی اور اگر تم نے حقیقی والدین کو ناراض کرلیا تو پھر ظاہری والدین کی خوشنودی تمہیں کوئی نفع نہ دے گی یعنی والدین ِ حقیقی وہی ہیں جو ازل میں مقام اصل و ام پر فائز تھے جو کہ مومنین کے اصل تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار