

Loading content...
ہاں اس پر ایک اور جھوٹا نسب بھی طاری ہوجاتا ہے جسے ہم ظاہر ماں باپ کہتے ہیں اور ان کے حوالے سے کئی اور رشتے بھی اس سے چمٹ جاتے ہیں مگر اس کی اطاعت و اتباع کا رشتہ امام ہی سے بحال رہتا ہے اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ تمہارے لئے والدین کی اطاعت اس وقت تک واجب ہے جب تک وہ تمہیں امام کے احکام کے خلاف حکم نہ دیں اگر امام کی مخالفت میں تمہیں استعمال کرنا چاہیں تو پھر ان سے کوئی رو رعایت جائز نہیں ہے بلکہ اگر وہ امام کی مخالفت میں میدان جنگ میں اتر آئیں تو انہیں فی النار کرنے کا سب سے پہلا فریضہ بھی اولاد کا ہے جیسا کہ صفین میں ہوا تھا یہا ں صرف اشارہ ہی کافی سمجھتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار