

Loading content...
جب ہر زمانے کے امام نے اپنے اپنے زمانے کے مومنین کی ارواح کی تخلیق فرمائی تو اس کے بعد ان سے اقرار لیا گیا خالق نے فرمایا ہم نے روز ِالست فرمایا تھا الست بربکم یہ جملہ اسی طرح کا ہے جیسے اللہ جل جلالہ نے فرمایا ولکن اللہ رمیٰ یعنی یہ پتھر آپ نے نہیں مارا میں نے مارا ہے یہاں اس نے اپنے نمائندوں کے فعل کو اپنی ذات سے منسوب فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار