

Loading content...
یعنی ہمیں دیکھ کر ملکوت نے تسبیح و تہلیل کرنا سیکھا اور یہی تسبیح سکھانا ہی ان کی تربیت کہلایا اور حقیقی تربیت ہے بھی یہی جسم کو پروان چڑھانا اتنا اہم نہیں جتنا روح کو ذات واجب الوجود سے متعارف کروانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار