

Loading content...
اب یہاں کوئی کہہ سکتا ہے کہ امری مخلوق تو جب پیدا ہوتی ہے تو اپنے نقطہ ٔ کمال پہ پیدا ہوتی ہے اسے تربیت کی کیسے ضرورت ہو سکتی ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ وہاں کی تربیت اور طرح کی تھی وہاں کی تربیت پالنا پوسنا نہ تھی بلکہ وہاں کی تربیت عرفان الہی کی تھی وہاں کی تربیت درس ِتسبیح و تہلیل تھا اور اس کی ضرورت تو ایک عام روح سے لے کر روح القدس تک کو ہے اور اسی طرح جملہ ملکوت کروبیاں و قدسیان و حاملان عرش تک کو لاحق ہے اور اسی بات کو سمجھانے کیلئے آپ نے فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار