

Loading content...
ایک دفعہ ابو بصیر نے امام صادق علیہ الصلوات و السلام سے دریافت کیا کہ آقا کبھی کبھی ہم بلا وجہ غمگین ہو جاتے ہیں اور کبھی کبھی بلاوجہ خو ش ہو جاتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟ اس پر آپ نے فرمایا تھا کہ اے ابو بصیر تمہاری روحیں ہماری طینت ِبدن سے خلق ہوئی ہیں اسی لئے جب کبھی تمہارے زمانے کا (امام خدا نہ کرے ) غمگین ہوتا ہے تو تم بھی غمگین ہو جاتے ہو اگرچہ تمہیں معلوم ہی نہ ہو اور اسی طرح جب تمہارے زمانے کا امام مسرور ہوتا ہے ( ہمیشہ مسرور رہیں ) تو تم بھی بلا ظاہری وجہ کے خوش ہوجاتے ہویعنی یہ اس طینت کے کنکشن Connection کی وجہ سے ہوتا ہے کہ جو اس کا امام و حجتؐ دوراںکے ساتھ ہوتا ہے اور اسی سے ثابت ہوتا ہے کہ امام و حجتؐ دوراں ہی اس کی اصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار