

Loading content...
ُ ُ ُ ام کے معنی بھی یہی ہیں کہ جس سے کوئی چیز پیدا ہو وہ اس پیدا ہونے والی چیز کی ام یعنی ماں کا درجہ رکھتی ہے کیونکہ ہر زمانے کے امام سے اس زمانے کے علوی ارواح پیدا ہوتے ہیں اسی لئے اسے بھی ام الارواح کا مقام حاصل ہوتا ہے جس طرح جڑ ہی سے پورا شجر نکلتا ہے اسی طرح امام وقت سے اس دور کے ارواح کا ظہور و قیام ہوتا ہے اسی لئے امامت کو اصول میں داخل مانا جاتا ہے کیونکہ یہ جڑ کی طرح ہے اور جڑ اصل و ام ( ماں ) ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار