

Loading content...
اللہ جل جلالہ کے نورِ ازل نے کیونکہ بشری لباس پہننا تھا اس لئے بشریت کے اعلیٰ افراد کے ارواح کو اپنے لباس کے تاروں سے خلق فرمایا تاکہ ان کے لباس سے مومنین کے ارواح میں ایک مناسبت پیدا ہوجائے اور اسی ارضی ارواح کو عالم امر کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار