

Loading content...
اس کا جواب حدیث طینت میں موجود ہے اس میں فرمایا گیا ہے کہ ہماری طینت ِ جسمانی و نورانی و لطیف سے باقی ماندہ طینت سے مومنین کی ارواح خلق فرمائی گئی ہیں یعنی مومنین کے ساتھ ان کی جو مناسبت ہے وہ روح کی حد تک ہے نہ کہ جسم کی حد تک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار