

Loading content...
یہ تو معلوم ہو گیا کہ امام وقت مومنین کی ارواح ِ علویہ کیلئے اصل کا درجہ رکھتا ہے مگریہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا امام وقت اپنے زمانے کے لوگوں کے ابدان و اجسام کیلئے بھی اصل کادرجہ رکھتا ہے یا نہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار