

Loading content...
اصل الوجود کیا ہے ؟ اصل منقرب باللہ ہوتی ہے اس لئے ارشاد ہوا انا للہ و انا الیہ راجعون یعنی سارے اسی سے صادر ہوئے ہیں اور اسی کی طرف واپس جائیں گے کیونکہ اصل وجود اللہ جل جلالہ نہیں ہوسکتا کیونکہ جو اصل الوجود ہوگا وہ وجود تخلیق سے مناسبت رکھتا ہو گا جیسے فنکار سے اس کا فن ایک طرح کی مناسبت رکھتا ہے جتنا بڑا فنکار ہوگا اتنا بڑا فن پارہ ہوگا یا یوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار