

Loading content...
تصوف میں اصل اس مبدہ ٔ اول کو کہا جاتا ہے کہ جو دائرہ ٔ وجود کیلئے نقطہ ٔ آغاز بھی ہوتا ہے اور وہی نقطہ ٔ انتہا بھی وہی مبدہ اول بھی ہوتا ہے اور منتھا بھی اسی لئے کہتے ہیں البدایت ھو النھایت یعنی دائرے کا جو ابتدائی نقطہ ہوتا ہے وہی انتہائی نقطہ ہوتا ہے اسی لئے فرمان ہے کہ کل شی یرجع الی ٰ اصلہ یعنی ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار