

Loading content...
میں یہاں اتنا عرض کروں گا کہ عرفانیات اور روحانیات (علم الارواح ) یہ دونوں ما بعد الطبیعاتی علوم شمار ہوتے ہیں ان میں اصل کے جو معنی ہیں وہ سارے نظری و اعتقادی ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسم مبارک اصل عجل اللہ فرجہ الشریف کی تشریح اگر ان علوم کے حوالے سے کی جائے تو لاتعداد اسرار و رموز کا دروازہ کھل جاتا ہے اور انسان کو معرفت کے سمندر میں غوطہ لگانے کا پورا پورا موقعہ مل جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار