

Loading content...
اس دور میں 1200علوم و فنون رائج ہیں اور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ کوئی علم ایسا نہیں ہے کہ جس میں اصل کی اصطلاح استعمال نہ ہوتی ہو اب آپ بتائیں میں کس کس علم کا حوالہ دوں اور اگر حوالے دینا شروع بھی کردوں تو بات کب ختم ہوگی اس کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار