

Loading content...
امام صادق آل محمد علیہ الصلوات و السلام سے جب جناب مفضل نے سوال کیا کہ جب اتنے نقلی مدعیان مہدویت ہوں گے تو اصل کی پہچان کیسے ہوگی ؟ اس وقت آپ نے کھڑکی طرف نگاہ فرمائی اس وقت اس میں سے سورج نظر آرہا تھا اسے دیکھ کر فرمایا اے مفضل کیا یہ سورج روشن نہیں ہے ؟ اس نے عرض کی جعلت فداک بیشک یہ سورج ہی ہے اور روشن بھی ہے اس پر فرمایا واللہ لامرنا انور و ایبین من ھذاہ الشمس فرمایا واللہ ہمارا امر اس سورج سے زیادہ روشن اور واضح ہوگا یعنی اصل اصل ہوتا ہے چاہے اس کی ہزاروں نقلیں بنا لی جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار