

Loading content...
اس حوالے بھی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اصل ہیں کیونکہ کتب ملاحم و الفتن میں جو احادیث منقول ہیں ان میں ہے ساٹھ ایسے لوگ ہوں گے جو مہدویت کا دعویٰ کریں گے اور وہ نقلی مہدی ہوں گے اور جب شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف اعلان خروج فرمائیں گے تو سب کو معلوم ہوجائے گا کہ یہ ُ ُ اصل ہیں باقی سارے نمبر دو مہدی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار