

Loading content...
اصطلاح ِ تجار و علم الاشیا میں ہر اس چیز کو اصل کہا جاتا ہے کہ جس کے بارے میں جیسا کہا جائے وہ ویسی ہی ہو یعنی ہمارے ہاں جس طرح کہا جاتا ہے کہ یہ اصلی ولایتی چیز ہے یہ اصلی ہے یہ نقلی ہے یا یہ کہ یہ اصل شے ہے یہ جعلی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار