

Loading content...
علم الانساب کی اصطلاح میں اصل اس خاندان کو کہا جاتا ہے کہ جس کی خاندانیت اور اشرفیت و فضیلت تسلیم شدہ ہو جیسا کہ کہا جاتا ہے فلان لا اصل لہ و لا فصل فلاں شخص کی نہ خاندانیت ہے نہ شرافت ہے اس کا آگا پیچھا کوئی نہیں ادنیٰ گھر کا فرد ہے اور یہاں ہماری زبان میں بھی اصیل کا لفظ اعلیٰ نسل کیلئے بولا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار