

Loading content...
اسی طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفبھی وہ اصل ہیںکہ جن سے جملہ اصول نکلتے ہیں یعنی توحید و عدل و نبوت و امامت و قیامت یہ سارے اصول انہی سے مستخرج ہوتے ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ جو اصول بیان ہوئے ہیں کیا یہ کفایت کرتے بھی ہیں یا نہیں اس پر پھر کبھی گفتگو ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار