

Loading content...
علم ِلغت میں اصل ان قبائل ِ عرب کو کہتے ہیں کہ جن کی زبان کو سند مانا جاتا ہے اور قرآن فہمی اور عربی دانی کا معیار وہی سات قبائل ہیں کہ جس لفظ کو انہوں نے جس معنی میں لیا ہوتا ہے اسی معنی میں لینا ہی درست مانا جاتا ہے اور ان میں سے ایک قبیلہ بن ہاشمؐ بھی تھا اس پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام کی زبان مبارک ہی حقیقی زبان قرآن مانی جاتی ہے اور اس حوالے سے قرآن و حدیث کا مفہوم جو ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف بیان فرمائیں وہی حقیقی مفہوم قرار پاتا ہے بلحاظ ِ حجت بھی اور اصل یعنی ہاشمیؐ ہونے کی حیثیت سے بھی یہ اصل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار