

Loading content...
اسی طرح فرمایا گیا تھا کہ اگر حجتِ زمانہ نہ ہو تو یہ دنیا ایک سکینڈ کیلئے بھی باقی نہیں رہ سکتی کیونکہ اس مادی دنیا کیلئے اصل ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کیونکہ انہی کی وجہ سے اس زمین کا وجود باقی ہے ساری خلق اگر موجود ہے تو انہی کے وجود مبارک کے صدقے میں ہے خدا نہ کرے یہ ایک لمحے کیلئے اپنے وجود کو اس دنیا سے منقطع فرمالیں تو ساری دنیا معدوم و فنا ہوجائے اس پہ پھر کسی موقعہ پہ تفصیل سے بات کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار