

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ علم توحید کی بنیاد بھی ہمارے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں ویسے تو ہر دور میں ہر زمانے میں اس زمانے کا امام ہی اصل ِ توحید ہوتا ہے اور علم ِتوحید کی بنیا د حجت ِ دوراں ہی پر ہوتی ہے کیونکہ اس کا مقام ایک بیج کی طرح ہوتا ہے کہ جس سے تنا شاخیں پتے پھول پھل نکلتے ہیں اگر عقائد سے امام کا وجود نکال دیا جائے تو اللہ جل جلالہ کے وجود کا کوئی Scientific ثبوت باقی نہیں رہتا ہے امام ہی وہ علم ہوتا ہے کہ جس سے توحید کا وجود معلوم ہوتاہے جس طرح ایک عمارت کی دیواریں بنیاد پر قائم ہوتی ہیں اسی طرح سارے کا سارا علم ِتوحید حجت زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر قائم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار