

Loading content...
اب اسی لفظ ُ ُ اصل کو جب ہم دیکھتے ہیں تو یہ بھی کئی علوم و فنون میں مختلف مفاہیم ادا کرتا ہے اور اس کی مختلف تعریفیں نظر آتی ہیں اور جب ہم ان تعریفوں کے تناظر میں دیکھتے ہیں تو ہمیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف بھی کسی نہ کسی طرح سے اصل ہی نظر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار