

Loading content...
ہم نے ایک سلسلہ ٔ کلام شروع کیا ہوا ہے جس میں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی تفسیر و تشریح میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی کچھ ٹیکنیکل پوائنٹ Technical Points بھی عرض کرتا جا رہا ہوں اور ساتھ ہی عرفانیات کے کئی مسائل بھی یہاں عرض کرتا جارہا ہوں جن لوگوں نے کتب ِغیبت کا مطالعہ کیا یا معجم ِاحادیث ِ امام ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر مبنی کمپیوٹر سی ڈیز CD,s کو دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ ہمارے شہنشاہ معظم مالک ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو 182اسمائے مبارکہ ان میں منقول ہیں ان میں سے جو اسم مبارک سب سے پہلے لکھا جاتا ہے وہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار