

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ ساتوں جہنم مل کر بھی ان کے در اطہر کی کسی چیز کو نقصان پہنچانے کی سزا بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور ساتوں بہشت کسی نقصان کی جزا بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اب وہاں بدلہ کیسے ہوگا یہ میری سمجھ سے باہر ہے اس لئے دعا کرتے ہیں ثائر آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کا جلدی خروج ہو اور وہ ہمیں انتقام و بدلہ چکا کر دکھائیں کہ جس سے اولین و آخرین کے مومنین کے زخمی دلوں کو شفا ملے اور پاک خاندان ِ تطہیر دنیا پہ پھر اس طرح آباد ہو کہ جیسے آباد ہونے کا حق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار