

Loading content...
حق تو یہ ہے کہ جب دروازہ ٹھنڈا کیا جا رہا تھا تو وہ ان کا در اطہر نہ تھا باب اللہ ٹھنڈا ہورہا تھا جب ان کا پہلو زخمی کیا جارہا تھا تو گویا وحدانیتہ الکبریٰ کا جنب اللہ زخمی کیا جا رہا تھا اور جب اس زخم کی وجہ سے آپ نے وصال فرمایا تو گویا اس بھری دنیا میں اللہ جل جلالہ کو بڑی بے دردی سے شہید کردیا گیا ما قدر اللہ حق قدرہ جیسی کہ اللہ جل جلالہ کی قدر کرنا تھی خلق نے ویسی قدر نہ ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار