

Loading content...
جب پہلے پہل میں نے اس فقرے کو دیکھا تو میرے ذہن میں وہ لاتعداد احایث و فرامین آئے کہ جس میں فرمایا گیا تھا کہ جس نے اپنے مومن بھائی کی زیارت کی زار اللہ علیٰ عرشہ گویا اس نے اللہ جل جلالہ کی زیارت عرش پہ کی اسی طرح احادیث قدسی میں ہے اللہ جل جلالہ فرمائے گا اے مومن جب میں بیمار ہوا تھا تو تو میری عیادت کو نہ آیا تھا میں بھوکا تھا تو نے کھانا نہیں کھلایا تھا وغیرہ وغیرہ ا یسی احادیث میں یہ بیان ہوا تھا کہ تمہارا مومن سے روا رکھا جانے والا ہر رویہ گویا اللہ جل جلالہ کے ساتھ رکھا جانے والا رویہ شمار ہوتاہے اسی طرح یہ فقرہ بھی اسی مفہوم کو ادا کر رہا ہوگا اس وقت تو میں اس فقرے کا یہی مفہوم سمجھتا تھا مگر پھرجب میں نے ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کی زیارت پڑھی تو اس میں ایک فقرہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار