

Loading content...
ایک اور زیارت کا ایک فقرہ پیش کرنا چاہتا ہوں اسے سب سے آخر میں رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ جب پہلے پہل میں نے اس فقرے کو پڑھا تھا تو اس کے معنی کچھ اور نظر آ رہے تھے اور جب اس کی گہرائی میں جانے کی مالک نے توفیق عطا فرمائی تو پھر وہاں کئی اور اسرار نظر آئے ان اسرار میں سے ایک آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں وہ فقرہ یہ تھا ( اشھد انک ثائر اللہ فی الارض )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار