

Loading content...
سو برس کے کفر کی سزا کا لاکھوں برسوں پر محیط ہونا جس طرح اعتدال کے دائرے میں نہیں آتا اسی طرح ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف جب اپنے اجداد طاہرین کا انتقام لیں گے تو وہاں ایک ایک ملعون کو لاکھوں کروڑوں مرتبہ فی النار کیا جائے گا پھر انہیں ایک ایک مومن کے حوالے کیا جائے گا اور وہ اپنے من کی بھڑاس نکالیں گے کیونکہ الثار و ثائرة کنایة عن انتشار غضبہ بھی ہے یعنی ثار کے اندر انتشار ِغضب کا کنایہ بھی ہے اس لئے ہر مومن کو ہر عزادار کو اپنے درد ِدل اور غیظ و غضب کی بھڑاس نکالنے کا موقعہ دیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار