

Loading content...
جن لوگوں نے ہمارے آیات اللہ سے انکار کیا عنقریب ہم انہیں آتش جہنم میں جھونک دیں گے اور وہ اس طرح معذب ہوں گے کہ اگر ان کی ایک کھال جہنم کی آگ سے گل سڑ جائے گی تو پھر دوسری کھال ان پر آجائے گی تاکہ وہ عذاب الہی کا پورا پورا مزا چکھیں کیونکہ اللہ جل جلالہ بہت زبردست بھی ہے اور صاحب ِ حکمت بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار