

Loading content...
جب مجرم آتش کے تنگ و تاریک مکان میں زنجیروں سے جکڑے ہوئے ڈالے جائیں گے تو اس وقت وہ لوگ درد ناک عذاب سے بچنے کیلئے موت کی دعا کریں گے اور درخواست کریں گے لیکن اس وقت انہیں جواب ملے گا تم ایک موت اور ہلاکت کی امید نہ رکھو بلکہ ابھی بے شمار ہلاکتوں کا مزا تم نے چکھنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار