

Loading content...
تم ان لوگوں کے ساتھ جہاد فی سبیل اللہ کرو جو تم سے جنگ کریں اور تم حد سے تجاوز نہ کرو کیونکہ تجاوز کرنے والوں کو اللہ جل جلالہ پسند نہیں کرتا اور اگر تم عقوبت دو تو اس طرح دو جیسی تمہیں عقوبت دی گئی ہو اور اگر تم صبر کرو تو صبر صابرین کیلئے بہتر ہے ـ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیںاس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم عدل نہ کر سکو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار