

Loading content...
ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم الثائر ادعیہ و زیارات میں کئی دیگر الفاظ سے ترکیب پاتا ہے یعنی کہیں بیان ہوا ہے الثائر المضطرب کہیں بیان ہوا ہے الثائر البائر یعنی آپ ثائر بھی ہیں اور اپنے اجداد طاہرین علیھم الصلوات و السلام کا بدلہ چکانے کیلئے مضطرب اور بے چین بھی ہیں اور کہیں فرمایا گیا وہ ثائر بھی ہیں اور بائر یعنی ہلاکتوں میں بار بار ڈالنے والے بھی ہیں یعنی دشمن کو صرف ایک مرتبہ تلوار کا مزہ نہیں چکھایا جائے گا بلکہ وہ لاتعداد مرتبہ معذب بالسیف کیا جائے گا۔حالانکہ جب مومنین کو جہاد کا حکم ملا تو فریامایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار