

Loading content...
فرمایا افسوس ہے افسوس ہے تمہارے انجام پر کہ اب تمہارے لئے تلوار کے علاوہ کچھ بھی نہیں رہا اب تو ان مظلوموں کا بدلہ لینے والا ہی آئے گا جو تمہیں پکی ہوئی فصل کی طرح کاٹے گا ( مِحصَد درانتی کو کہتے ہیں ) یہاں یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ تمہیں اس طرح کاٹیں گے جیسے کاٹنے کا حق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار