

Loading content...
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ انتقام اور ثار میں یہ بھی فرق ہے کہ انتقام کسی دوسرے کے ذریعے بھی لیا جاسکتا ہے مگر ثار اپنے ہاتھوں سے لیا جاتا ہے جیسا کہ جناب مختار ثقفی سلام اللہ علیہ کے دور میں لشکر توابین کا شعار Slogan تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار