

Loading content...
یعنی اس دن اللہ جل جلالہ اپنے اولیا کا انتقام لے گاکیونکہ وہ اللہ جل جلالہ بھی ثائر ہے اور اس کی صفت ثار کے مظہر ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اس لئے ہمیں گواہی دینا پڑتی ہے کہ آپ اللہ جل جلالہ کے ثار مطلق ہیں اور اپنے اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعینکے ثائر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار