

Loading content...
یعنی میں قیامت کے دن اپنے اولیا کا بدلہ لینے والا ہوں ان کے خونِ ناحق کا خود اپنے ہاتھوں سے انتقام لوں گا یہاں قیامت سے مراد ایک عمومی ہے اور ایک خصوصی ہے عموم میں روز قیامت مراد ہے اور خصوصا ً یہ بات قیام ِقائم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار