

Loading content...
آپ کربلا کے میدان میں دیکھیں وہاں ایک جنگ ہورہی ہے وہاں تاریخ کا ایک خونیں باب لکھا جارہا ہے دیکھنے میں وہاں ایک جنگ ہورہی ہے مگر حقیقت میںوہاں ایک نہیں بلکہ تین جنگیں ہورہی ہیں قولی طور پر کذب ( جھوٹ ) صدق ( سچ ) پر حملہ آور ہورہا تھا عملی طور پر شر اپنے ابلیسی لشکر سمیت خیر ِ ِمطلق کا خون بہانے میں مصروف تھا اور فکری طور پر باطل ہی تھا جو حق کو شہید کر رہا تھا یہ کوئی عام جنگ نہیں تھی بلکہ یہ وہ جنگ تھی جس کے بارے علامہ اقبال فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار