

Loading content...
دوستو جو Right and Wrong کا سلسلہ ہے اس کی ترتیب یہ ہے کہ انسان کی فعلیت تین طرح سے ہوتی ہے (1) عملی (2) قولی (3) فکری یعنی انسان جو عمل کرتا ہے وہ صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی ہو سکتا ہے اسی طرح انسان جو بات زبان سے کرتا ہے وہ صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی ہو سکتی ہے اسی طرح جو تفکر کرتا ہے یا سوچتا ہے اس کی وہ سوچ اور فکر درست بھی ہو سکتی ہے اور نادرست بھی ہوسکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار