

Loading content...
جو شہدا و مقتولین ہیں ان میں سے کئی خون خلق کے ہیں اور کئی خون امر کے ہیں جو بشر راہ حق میں شہید ہوئے ہیں ان کا خون خون ِ خلق ہے اور جو انبیا علیھم السلام کا خون بہایا گیا ہے وہ خون خون ِامر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار