

Loading content...
دیکھئے قرآن کریم میں ہے و لہ الخلق و لہ الامر یعنی عالم خلق بھی اللہ جل جلالہ کیلئے ہے اور عالم امر بھی اسی کیلئے ہے اسی سے ثابت کیا جاتا ہے کہ اس دنیا میں کئی چیزیں ایسی ہیں جو خلقی مخلوق ہیں اور کئی چیزیں ایسی ہیں جو امری مخلوق ہیں جو کُن سے پیدا ہوئی ہیں کیونکہ کُن فعل امر ہے اس لئے کُن سے پیدا ہونے والی مخلوق امری مخلوق کہلاتی ہے اب ہم جب مقتولین کی نوعیت کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار