

Loading content...
جیسا کہ اعضا و جوارح اور روح کے مابین وحدت ارادی پائی جاتی ہے تو کبھی ہاتھوں نے روح سے اذن و اجازت کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی کر سکتے ہیں بلکہ ان کا کام خود روح کے ارادوں کے ماتحت ہوتا ہے تو اجازت کیسی ؟ اسی طرح انہیں اجازت کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس فقرے کے اولیں معنی سے لینا ہوں گے یعنی یہ امر ِالہی کے خون کا بدلہ لینے والے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار