

Loading content...
کیونکہ یہ خود صاحب الامر عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں انہیں کسی امر کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ شئنا شا ء اللہ کے مصداق ہیں اللہ جل جلالہ کے ارادوں کی منزل ہیں ان کا فعل ہی اللہ جل جلالہ کا فعل ہے اس لئے انہیں اجازت کی ضرورت نہیں ہے یہ ایک کلیہ ہے جہاں وحدت ارادی پائی جائے وہاں اذن و اجازت کا عمل ہو ہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار