

Loading content...
ولقائم بقسطک والثائر بامرک یعنی ان پر صلوات و سلام ہوں جو تمہارے قسط کو قائم فرمانے والے ہیں اور جو تمہارے امر کے ثائر ہیں دوسرا ترجمہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو تمہارے امر سے ثائر ہیں یعنی خون کا بدلہ لینے والے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار